قابلیت اولی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (تصوف) تعین اول کو کہتے ہیں جو اصل الاصول تعینات کا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (تصوف) تعین اول کو کہتے ہیں جو اصل الاصول تعینات کا ہے۔